ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک ارب آبادی کے ایٹمی ملک پر ہندوانتہاپسند نظریات کا کنٹرول ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آرایس ایس کے نظریات نے ایک ارب کی آبادی کے ایٹمی ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں سے سلوک سے متعلق برطانوی اخبار کی خبر ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ آرایس ایس کے نظریات نے ایک ارب کی آبادی کے ایٹمی ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ راشٹریہ سیوک سنگھ کے نظریات نسلی بالادستی ، مسلمانوں اوراقلیتوں کے خلاف نفرت پرمبنی ہیں اور جب بھی بوتل میں قید جن باہر آیا تو قتل و غارت ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں