ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مولانا فضل الرحمن آج چوہدری برادران سے ماقات کریں گے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات گزشتہ روز ٹیلی فون پر طے ہوئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد دھرنا ختم کراتے وقت چوہدری برادران نے مولانا سے جو وعدے کئے تھے مولانا وہ یاد کرانا چاہتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں