کھوئی رٹہ (آن لائن )کنٹرول لائن کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال شہری آباد پر گولہ باری سے ایک شخص محمد اشتیاق ولد محمد مشتاق عمر 24 سال پیٹ میں شیل لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے ابتدائی طبی امداد کے لیے لایا جا رہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا پاک فوج نے دشمن کو بھرپور جواب دیا ۔
کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شخص شہید
القمر
