English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا

القمر

سینٹ جارج (جسارت نیوز) آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل آج سینٹ جارج میں کھیلا جائے گا، مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو3 میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے 5 وکٹوں اور دوسرے میچ میں ایک وکٹ سے کامیابی حاصل کرکے سیریز اپنے نام کی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز 15 جنوری سے شروع ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے