English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آج شہر قائد میں تاریخی میراتھن منعقد ہوگی

القمر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آج شہر قائد میں منعقد ہونے والے دوسرے کمشنر کراچی سٹی میراتھن میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علاوہ مختلف شعبوں کے شہرہ آفاق شخصیات میرا تھن کا حصہ ہونگے۔ شہر کراچی کی عوام کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے کہا کہ دوسرا کمشنر کراچی سٹی میراتھن شہر قائد کی تاریخ رقم کرے گا اور من محبت اور بھائی چارگی کے حوالے سے دنیا میں پاکستان اور شحر قائد کا سافٹ امیج دنیا بھر میں اجاگر کریگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے