English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خریدو فروخت کے سوداگر کراچی آرہے ہیں، نفیسہ شاہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ سن رہے ہیں خرید و فروخت کے سودا گر کراچی آرہے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ایم کیو ایم قیادت پر منحصر ہے کہ وہ جہانگیر ترین کے جھانسے میں آتی ہے یا نہیں؟ بلاول کی خواہش ہے کہ ایم کیو ایم اپنے ووٹروں کی خدمت کرے۔ عمران خان کا ہر وعدہ برف پر تحریر ہوتا ہے وہ اتحادیوں کے ساتھ کئے وعدے بھول گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے