ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ڈبلز ٹائٹل جمہوریہ چیک کی جوڑی کے نام

بیجنگ (جسارت نیوز) جمہوریہ چیک کی کترینا سینیاکووا اور انکی ہم وطن جوڑی دار باربورا کریجسکووا نے ڈبلیو ٹی اے شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ جمہوریہ چیک کی فاتح جوڑی نے ویمنز ڈبلز فائنل میچ میں چین کی سائی سائی ژینگ اور دوان ینگینگ پر مشتمل جوڑی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ چین میں خواتین کھلاڑیوں پر مشتمل شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں