English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس مینز ڈبلز، لیوکاس کیوبوٹ اور میلوس میلو کوارٹر فائنل میں داخل

القمر

ایڈیلیڈ(جسارت نیوز) پولینڈ کے لیوکاس کیو بوٹ اور انکے برازیلین جوڑی دار میلوس میلو ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کا جاندار آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔ پیر کو آسٹریلیا میں مرد کھلاڑیوں پر مشتمل ایڈیلیڈ انٹرنینشل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کے ابتدائی میچ میں پولینڈ کے لیوکاس کیوبوٹ اور انکے برازیلین جوڑی دار میلوس میلو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کے راون کلاسن اور انکے آسٹرین جوڑی دار اولیویئر ماراچ کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-4 سے شکست دیکر ایونٹ کا کوارٹر فائنل رائونڈ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے