English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈبلیو ٹی اے ہوبارٹ انٹرنیشنل ٹیس ویمنز سنگلز ، سمانتھا سٹوسر کو ابتدائی رائونڈ میں شکست

القمر

ہوبارٹ(جسارت نیوز)آسٹریلوی ٹینس اسٹار سمانتھا سٹوسر ڈبلیو ٹی اے ہوبارٹ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کے ابتدائی رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ پیر کو آسٹریلیا میں شروع ہونے والے خواتین کھلاڑیوں پر مشتمل ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز کے ابتدائی رائونڈ میں روس کی ورونیکا ایڈورڈونا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میزبان حریف کھلاڑی سمانتھا سٹوسر کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-2 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے