English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعید غنی کی سانحہ لیاری ایکسپریس وے کے متاثرین سے ملاقات اور تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی کی سانحہ لیاری ایکسپریس وے کے متاثرین کے گھر آمد، لواحقین سے ملاقات کی اور گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اظہار تعزیت کیا۔ پیر کو صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے لیاری ایکسپریس وے پر گزشتہ روز حادثے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کے جاں بحق ہونے والوں کے گھر جاکر ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی و ڈسٹرکٹ صدر ویسٹ لیاقت آسکانی، احمد علی و پارٹی عہدیداران بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے