English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہباز کو واپس آنا چاہئے‘ حکومت سے اتحادی بھی تنگ ہیں‘ پیپلز پارٹی

گجرات( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر پر ایک تقریر کے سوا کچھ نہیں کیا اور اقوام متحدہ میں کی گئی تقریر بھی غلط تھی۔ گجرات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو وطن واپس آنا چاہئے کیوں کہ قائد حزب اختلاف کا ملک میں ہونا ضروری ہے۔ حکومت سے لوگ ہی نہیں ان کے اتھادی بھی تنگ ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام کی طرح اتحادیوں سے بھی کئے گئے وعدوں سے یو ٹرن لے لیا اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے بعد اختر مینگل بھی سامنے آنیوالے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے