English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈیرہ مرادجمالی ،5ویں اوچ انٹر ڈویژنل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

القمر

ڈیرہ مرادجمالی (جسارت نیوز) ڈیرہ مرادجمالی کے شہید عبدالغفار سیال کرکٹ اسٹیڈیم میں اوچ پاور پرائیویٹ لمیٹیڈ کے تعاون سے5ویں اوچ انٹر ڈویژنل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ظفر علی محمد شہی اور اوچ پاور کے چیف ایڈمن آفیسر محمد طارق جمالی نے شاٹ مارکر افتتاـح کیا تقریب میں اوچ پاور پلانٹ کے ایڈمن آفیسرمحمد طارق جمالی، ناصرترین،بی اے پی کے رہنما سخی عبدالروف لہڑی، حاجی غلام رسول سولنگی، معشوق علی بوہڑ، ایس ڈی او بی اینڈ آر سلطان احمد رند، نعیم گوہرعمرانی، استاد عبدالنبی مگسی سمیت شائقین کرکٹ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ افتتاحی تقریب سے ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ظفر علی محمد شہی نے خطاب کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے