برانڈ کی سالانہ 15 ہزار یونٹس پر مشتمل کمرشل اور پسنجر گاڑیاں تیار کی جائیں گی
چیئرمین نشاط گروپ میاں منشا کی ہنڈائی‘ سوجیٹز اور کمپنی ٹیم کے ہمراہ فیصل آباد تقریب میں شرکت
کراچی( کامرس رپورٹر)نشاط گروپ کے چیئر مین میاں منشا معزز مہمانوں ہنڈائی (کوریا) سوجیٹز (جاپان) اور کمپنی کی مینجمنٹ ٹیم کے ہمراہ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں ہنڈائی نشاط موٹر پلانٹ کی پروڈکشن کے آغاز کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے۔ہنڈائی نشاط پلانٹ فیز 1 میں ہنڈائی برانڈ کی سالانہ 15000 یونٹس پر مشتمل کمرشل اور پسینجر گاڑیاں تیار کرے گا۔ اس گرین فیلڈ پلانٹ کا افتتاح گورنمنٹ کی آٹوموٹیو ڈیولپمنٹ پالیسی کے تحت دسمبر 2017 میں کیا گیا تھا۔نشاط گروپ کے چیئر مین میاں منشا معزز مہمانانِ گرامی ہنڈائی (کوریا) سوجیٹز (جاپان) اور کمپنی کی مینجمنٹ ٹیم کے ہمراہ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں ہنڈائی نشاط موٹر پلانٹ کی پروڈکشن کے آغاز کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے۔ہنڈائی نشاط پلانٹ فیز 1 میں ہنڈائی برانڈ کی سالانہ 15000 یونٹس پر مشتمل کمرشل اور پسینجر گاڑیاں تیار کرے گا۔ اس گرین فیلڈ پلانٹ کا افتتاح گورنمنٹ کی آٹوموٹیو ڈیولپمنٹ پالیسی کے تحت دسمبر 2017 میں کیا گیا تھا۔

