ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈے کی زردی سے بنی سستی اور موثر انسولین

ملبورن( مانیٹرنگ ڈیسک) ذیابیطس کے مریضوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ ماہرین نے بہت کم خرچ اور موثر طریقے سے انسولین تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جس کا اہم جزو انڈے کی زردی ہے۔ ملبورن میں واقع فلورے انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز اینیڈ مینٹل ہیلتھ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اختر حسین اور ان کے ساتھیوں نے انڈے کی زردی کے بعض اجزاء کو اس طرح بدلا ہے کہ اس سے انسولین کے ریشے بننے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ اس طریقے کو ماہرین نے مصنوعی طریقے سے انسولین کی تیاری کا نام دیا ہے۔ نئی تحقیقی سے انسولین پمپ بدلنے کی ضرورت بھی ختم ہوجائیگی اور دوا ضائع ہونے سے بھی بچ جائیگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں