English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نواز شریف کی رہائش گاہ پر کام کرنیوالے40 ملازمین کو نکال دیا گیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی جاتی امراء رائے ونڈ رہائش گاہ پر کام کرنیوالے40 ملازمین کو نکال دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملازمین کو گزشتہ کچھ ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی بھی بروقت نہیں ہورہی۔ بتایا گیا ہے کہ جاتی امراء میں کام کرنیوالے ملازمین کے معاملات نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر) محمد صفدر دیکھ رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے