English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آصف زرداری کیلئے نئی آزمائش ہریش اینڈ کمپنی کیس میں ملزم نامزد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ہریش اینڈ کمپنی کیس میں سابق صدر آصف زرداری کو ملزم نامزد کرتے ہوئے ضمنی ریفرنس دائر کر دیا ہے۔نیب کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف دائر ضمنی ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ ہریش اینڈ کمپنی نے سندھ حکومت سے غیر قانونی ٹھیکہ لیا، کاغذات میں منصوبہ مکمل لیکن موقع پر کوئی کام نہیں ہوا۔ضمنی ریفرنس کے مطابق ہریش اینڈ کمپنی کے ٹھیکے کی رقم نوڈیرو ہاؤس کے اخراجات پر خرچ ہوئی۔ ہریش اینڈ کمپنی آصف زرداری کی کمپنی پارک لین اسٹیٹ کی فرنٹ کمپنی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے