English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین میں خطرناک وائرسکی مزید مریضوں میں تشخیص

القمر

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ وسطی صوبے وُوہان میں نمونیے کا باعث بننے والے نئے وائرس کے مزید مریضوں کو اسپتال پہنچایا گیا ہے۔ اب تک اس وائرس میں مبتلا ہونے والے 2 چینی مریض ہلاک ہو چکے ہیں۔ حکام کے مطابق نئے مریضوں کی حالت فی الحال اطمینان بخش ہے جب کہ وبا کے پھیلنے سے اس وقت اسپتال میں 50 افراد نمونیا میں مبتلا ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے