English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مہاتیر محمد اور مجھے ایک جیسے مسائل کا سامنا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملائشیاء کے وزیراعظم مہاتیر محمد مسلم دنیا کے تجربہ کار اور کامیاب سیاست دان ہیں، مہاتیر محمد اور مجھے ایک ہی جیسے مسائل کا سامنا ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی راہ میں بھی وہی سیاسی مافیا ہیں جنہوں نے ملکی اداروں کو تباہ کیا اور ملک کو مقرض کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے