English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں جمعہ کو رواں سال کا سرد ترین دن رہا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں جمعہ کو رواں سال کا سرد ترین دن رہا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم خشک، سرد اور صبح کے وقت کہر چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ۔محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتایا ہے کہ شہر میں ہوا معطل ہیجبکہ فضا میں نمی کا تناسب 43 فیصد ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے