نئے عہدیداروں کومبارکباد دی‘ فیڈریشن تاجروں کے ساتھ مل کر کام کریگی‘ میاں زاہد
کراچی ( کامرس رپورٹر)آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر شرجیل گوپلانی کی قیادت میں فیڈریشن ہاوس FPCCIکا دورہ کیا اور نئے منتخب ہونے والے صدر۔سینیر نآ ب صدر۔نائب صدور اور دیگر عہدیداران کو مبارک باد دی۔فیڈریشن ہاوس میں بزنس مین پینل کے لیڈر میاں زاہد حسین۔ ایف پی سی سی آئی نائب صدر عبدالقیوم قریشی۔سلطان رحمان۔تاجر لیڈر عبدالرحمان اور اسماعیل لالپوریہ نے وفد کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ اس موقع پر میاں زاہد حسین۔عبدالقیوم قریشی نے وفد کو یقین دہانی کرآ ی کہ فیڈریشن کے پلیٹ فارم کو چھوٹے تاجروں کے مسآ ل کے لئے ہر ممکن طریقے سے استعمال کیا جآ گا اور فیڈریشن تاجروں کے ساتھ مل کر کام کرے گی اور ان کے مسآ ل ہر سطح پر اٹھائے گی اور حل کی کوشش کرے گی۔۔اس موقع پر عبدالقیوم قریشی (جو کہ انجمن تاجران سندھ کے صدر اور فیڈریشن میں چھوٹے تاجروں کی نمآ ندگی بھی کر رہے ہیں) انھوں نے آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے صدر شرجیل گوپلانی کو انجمن تاجران پاکستان کے پلیٹ فارم پر ایک ساتھ کام کرنے کی دعوت دی جسے صدر شرجیل گوپلانی نے تاجروں کے وسیع مفاد میں قبول کرتے ہو? ملکر کام کرنے کی یقین دھانی کرآ ی آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے وفد میں جنرل سیکریٹری محمد احمد شمسی۔سیئنر نآ ب صدر محمد فیصل جان کبیر ی۔نآ ب صدور زاہد امین۔سید محمد سعید۔جوآ نٹ سیکریٹری زبیر علی خان۔فآ نانس سیکریٹری عثمان صدیقی۔چیرمین لا اینڈ آرڈرعاطف طارق۔چوہدری ایوب۔انصار بیگ قادری۔حسیب اخلاق۔فیصل حنیف۔ چوہدری عبدالغفور و دیگر ممبران شامل تھے۔

