ڈبلن (جسارت نیوز) آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل بارش کی نذر ہوگیا، آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے، گرایتھ ڈیلینی 44 رنز کے ساتھ ٹاپ ا سکورر رہے، کیرن پولارڈ نے 4 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، ویسٹ انڈیز نے جواب میں 2.1 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 16 رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہوگئی، تیز بارش کے باعث گرائونڈ میں پانی جمع ہوگیا اور میچ دوبارہ شروع نہ ہو سکا، میزبان ٹیم آئرلینڈ کو3 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل بارش کی نذر
القمر
