لاہور (آن لائن) محکمہ خزانہ نے آن لائن ٹیکسی سروس ’’اوبر ‘‘ اور ’’کریم ‘‘ پر سیلز ٹیکس عاید کر دیا ہے۔ سیکرٹری محکمہ خزانہ عبداللہ خان سنبل کے مطابق دونوں کمپنیوں پر 4 فیصد سیلز ٹیکس عاید کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری خزانہ کا کہنا ہے کہ آن لائنٹیکسی سروس پر 4 فیصد ٹیکس رائیڈ اور رینٹ دونوں پر لاگو ہو گا۔
آن لائن ٹیکسی سروس ’’اوبر ‘‘ اور ’’کریم‘‘ پر سیلز ٹیکس عاید
القمر
