ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران کے جزیرہ کیش میں توانائی اور تیل کی عالمی نمائش

تہران (اے پی پی) ایران کے جنوبی جزیرے کیش میں 16ویں بین الاقوامی توانائی اور تیل کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔اس نمائش کے انعقاد کا مقصد، ایران کی تیل، گیس، پیٹرو کیمیکل اور توانائی کی صنعتوں پر پابندیوں کے اثرات کے حل کے لئے نئے طریقے کار نکالنے سمیت اس حوالے سے ملکی صلاحیتوں کو متعارف کرنے کا ہے۔ اس نمائش میں ایران کے علاوہ چین، اٹلی، جاپان، برطانیہ، نیدر لینڈ، متحدہ عرب امارات، روس اور جنوبی کوریا جیسے ممالک کے ماہرین موجود ہیں جبکہ 140 سے زائد ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں نے بھی اس نمائش میں شرکت کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں