ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

متاثرین اپنے جلے ہوئے گھروں کی راکھ پر بیٹھ کر پھول پر وتے رہے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رات اتنی شدید آگ لگنے کے باوجود لوگوں نے پھولوں کا کاروبار بند نہیں کیا اور اپنے جلے ہوئے گھروں کی راکھ کرپر بیٹھ کر پھول پروتے رہے‘ جلسے ہوئے گھر کی راکھ پر پھولوں کے ہار بنانے والے کہتے ہیں حادثہ اپنی جگہ مگر زندگی تو رکتی نہیں۔ روپلا بھی اپنی بیٹی کے جہیز کے جل جانے کے غم کو بھول کر پھولوں کی مالا پرونے میں مصروف ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں