English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دوسرا ٹی 20، بنگلادیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور: بنگلادیش نےپہلےٹی 20 میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان اور بنگلا دیش کےدرمیان پہلا ٹی 20 آج لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجارہا ہے جس میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور قومی ٹیم کو بولنگ کی دعوت دی۔

بنگلا دیش نے پہلے ٹی 20 میں شکست کے بعد ٹیم میں تبدیلی کرتے ہوئے محمد متھون کی جگہ مہدی حسن کو شامل کیا ہے جبکہ قومی ٹیم میں کوئی تندیلی نہیں کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے