English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

محمود ریاض کے والد ریاض قادری سپردخاک

القمر

کراچی ( پ ر ) مقامی چینل کے اسپورٹس رپورٹر محمود ریاض کے والد ریاض قادری کو گزشتہ روز سوسائٹی قبرستان طارق روڑمیں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد ابی بکر گلشن اقبال میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر رشتہ داروں کے علاوہ کھیلوں سے تعلق رکھنے والے رپورٹرز کی بڑی تعداد موجود تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے