English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم ہماری مضبوط طاقت ہے‘ اسد عمر

القمر

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم تنظیم کی ایک مضبوط طاقت ہے اور پارٹی کے نظریے کو پھیلانے کے لیے حقیقی کردار ادا کر رہی ہے۔ اتوار کو پی ٹی آئی فیس بک اور پی ٹی آئی ٹویٹر کے سربراہان کے تقرر پر اپنے ٹویٹر میں انہوں نے پی ٹی آئی ٹویٹر کے سربراہ احسان علوی
اور پی ٹی آئی فیس بک کے سربراہ ذوالقرنین ملک کے تقرر پر انہیں مبارکباد دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے