لاہور(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی پینل میں شامل پاکستان کے احسن رضا 50ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سپروائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے۔احسن رضا پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں بارش سے متاثر ہونے والے میچ کے امپائرنگ کے فرائض پر مامور کیے گیے تھے۔
پاکستان کے احسن رضا 50ٹی ٹوئنٹی سپروائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے
القمر
