English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

33ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ ، سارہ محبوب اور سارہ منصور نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

القمر

اسلام آباد (جسارت نیوز)33ویںفیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ میں سارہ محبوب اور سارہ منصور نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پیر کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے لیڈیز سنگلز کے پہلے سیمی فائنل میں سارہ محبوب نے شمزا ناز دراب کو 6-3 اور 6-0 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں سارہ منصور نے مہک کھوکھر کو 6-0 اور 7-5 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے