ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹاپ لائن اور زیبرا کراسنگ کورنگ کرکے واضح کردیا گیا

کراچی (کرائم رپورٹر ) ٹریفک سائوتھ پولیس کی جانب سے عوام کی سہولت کے لیے مختلف ٹریفک سیکشن کی حدود میں اپنی مدد آپ کے تحت اسٹاپ لائن کو ریپینٹ کرایا گیا۔ اس سے عوام کے لیے واضح پیغام ہے کہ اسٹاپ لائن کی پاسداری کرتے ہوئے زیبرا کراسنگ کا خیال رکھیں زیبرا کراسنگ پیدل چلنے والے شہریوں کے لیے ہے،اتوار کے روز فیریئر ٹریفک سیکشن کی حدود تین تلوارپر ایس او اور آر کے فیریئر نے اسٹاپ لائن اور زیبرا کراسنگ کو ریپینٹ کروایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں