ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نئےچیف الیکشن کمشنر آج حلف اٹھائیں گے

نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سطان راجہ پير 27 جنوری کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نئے نامزد چيف اليکشن کمشنر سے چيف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد عہدے کا حلف ليں گے۔ حلف برداری کی تقریب دن ايک بجے عدالت عظمیٰ میں ہوگی۔

واضح رہے کہ سابق بيورو کريٹ ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ کو پارليمانی کميٹی نے متفقہ طور پر نامزد کيا تھا۔ واضح رہے کہ 6 دسمبر سال 2019 کو سابق چیف سردار رضا خان ریٹائر ہوئے تھے اور ان کی جگہ جسٹس (ر) الطاف قریشی قائم مقام الیکشن کمشنر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں