ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈاکٹر فاروق ستار کے خلاف مقدمہ، گواہ کی عدم پیشی پر عدالت برہم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار و دیگر کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت 11 فروری تک ملتوی کردی۔ منگل کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر فاروق ستار سمیت 14 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر تفتیشی افسر کی جانب سے گواہ پیش نہ کرنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو تنبیہ کی کہ آئندہ سماعت پر ہر صورت گواہوں کو پیش کیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں