ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: کیرالہ میں بھی کرونا وائرس کا کیس سامنے آگیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست کیرالہ میں کرونا وائر س کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق
وزارت صحت کی جنب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کیرالہ کے اسپتال میں ووہان یونیورسٹی کی ایک طالبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جسے اسپتال کے علیحدہ وارڈ میں رکھا گیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مریض کی حالت مستحکم ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں