English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

واٹر بورڈ حکام کی غ�لت‘ ش�ر میں پانی کا بحران شدید

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا موسم سرما کے باوجود بلدیہ اورنگی ‘ گڈاپ‘ لیاقت آباد‘ قاسم آباد‘ شاہ فیصل ملیر سمیت سرجانی ٹائون میں گزشتہ 10 دنوں سے پانی کی فراہمی بند ہے جس کی وجہ سے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں اور ٹینکر مافیا کے ہاتھوں بے بس ہو کر مہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں یہ حال ہے تو موسم گرما میں کیا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے