English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سردی کی ل�ر 48 گھنٹے تک جاری ر�ے گی، محکم� موسمیات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کا پارہ آج ہفتہ کو بھی صبح کے وقت کم رہا۔ آج ہفتہ کو شہر کا موسم دن کے وقت خشک اور رات کے وقت سرد رہنے کی توقع ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی موجودہ لہر اگلے 48 گھنٹے تک جاری رہ سکتی ہے اس کے بعد شہر کا مجموعی پارہ پھر بڑھنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے