اب بغیر شناختی کارڈ بھی ریلوے Ù¹Ú©Ù¹ جاری Û�Ùˆ سکیں Ú¯Û’ فروری 1, 2020 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریلوے کے ٹکٹ اب بغیر شناختی کارڈ بھی جاری ہو سکیں گے، شناختی کارڈ نہ ہونے پر پاسپورٹ یا ڈرائیونگ لائسنس پر ٹکٹ اور سیٹ بُک کی جاسکے گی۔