اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے یکم فروری سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ گیس کی فی کلو قیمت 152 سے کم ہو کر 142 روپے ہوگئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری رات 12 بجے سے ہوگا۔ اوگرا نے یکم فروری سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

