مٹھی (مانیٹرنگ ڈیسک) تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ میں موجود 2 تھرکول منصوبوں بلاک ون پر 400 اور بلاک 2 پر 300 چینی کام کر رہے ہیں، تھر کول انتظامیہ نے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے پہلے تھر میں کام کرنے والے تمام چینی ملازمین کو کلیئر قرار دے دیا، بلاک 2 پر کام کرنے والی سندھ اینگروکول مائننگ کمپنی انتظامیہ نے نئے چینی باشندوں کی آمد پر پابندی عائد کرتے ہوئے میڈیکل چیک اپ کا کلیئرنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
