ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس، پاکستان میں کٹس نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے پاکستان میں کٹس نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اب یہ کٹس چین سے سے منگوائی گئی ہیں جو آج پاکستان پہنچ جائیں گی۔ ذرائع قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ ہفتے کٹس منگوانے کی درخواست کی تھی جو چین نے روانہ کر دی ہیں۔ حکومت نے امریکا، چین، جاپان اور جرمنی سے کورونا کی تشخیصی کٹس منگوائی تھیں اور چینی حکام سے ملاقات میں معاون خصوصی نے کٹس برائے صحت نے جلد سامان بھجوانے کا کہا تھا، اطلاعات ہیں کہ تاحال قومی ادارہ صحت کے پاس کورونا کی تشخیص کے لیے 6 نمونے آئے ہیں جن کے متعلق حتمی رپورٹ کٹس آنے کے بعد ممکن ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں