ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فورڈ ٹرافی، ویلنگٹن کی فتح

ویلنگٹن (جسارت نیوز)فورڈ ٹرافی میں ویلنگٹن نے کانٹربری کو 22 رنز سے ہرا دیا، ویلنگٹن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 275 رنز بنائے، ٹام بلنڈل نے 97 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، جمی نیشم 70 اور ڈیون کونوے 57 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، اینڈریو ایلز نے3 وکٹیں حاصل کیں، کانٹربری کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 253 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں