میلبورن (جسارت نیوز)امریکا کی صوفیہ کینن نے آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن معرکہ میں انہوں نے ا سپین کی گربائن مگوروزا کو شکست دی، صوفیہ کینن کا یہ کیریئر کا پہلا گرینڈ سلم ٹائٹل ہے، فائنل میں امریکا کی صوفیہ کینن نے اسپین کی گربائن مگوروزا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-1 سے ہرایا۔
صوفیہ کینن نے آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیت لیا
القمر
