ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان باکسنگ فیڈریشن اورپاکستان پروفیشنل باکسنگ لیگ کے درمیان معاہدہ

لاہور(جسارت نیوز ) پاکستان میں باکسنگ کو جدید تقاضوں کے مطابق ترقی دینے اور مستقبل میں اولمپکس جیسے میگا ایونٹس میں میڈل کے حصول کو یقینی بنانے کے لیئے پاکستان باکسنگ فیڈریشن اور پاکستان پروفیشنل باکسنگ لیگ کے درمیان باکسنگ لیگ پاکستان کے انعقاد کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ اس سلسلہ میں خصوصی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب چوہدری سرور تھے۔ اس موقع پر پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود، پاکستان پروفیشنل باکسنگ لیگ کے صدر سعید نعمان شاہ، پی او اے صدر سید عارف حسن، چوہدری یعقوب، سابق چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ ودیگر بھی موجودتھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں