اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان میں کرکٹ کے بعد باکسنگ کے پروفیشنل باکسرز بھی میدان میں اترنے کیلئے بے چین ہوگئے۔سیّد نعمان شاہ صدر پاکستان پروفیشنل باکسنگ لیگ کے مطابق باکسنگ لیگ پاکستان (بی ایل پی) پی ایس ایل کی طرز پر منعقد ہو گی،ٹی20 کرکٹ لیگ کی طرح بی ایل پی بھی ایک واحد ادارہ ہو گا۔سید نعمان شاہ نے بتایاکہ باکسنگ لیگ میں 7 سے 8 فرنچائزز ہوں گی، صاف و شفاف اور نظم و ضبط سے کھلی بولی کے دوران سب سے زیادہ بولی دینے والے کو فرنچائزز ملیں گی۔ سید نعمان شاہ نے بتایاکہ متعدد سرمایہ کار لیگ میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں اور جلد ہی اس سلسلہ میں ایک بڑا اعلان کیا جائے گا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط