ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جو سیلز اور راجیو رام نے آسٹریلین اوپن مینز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

میلبورن (جسارت نیوز) جو سیلزبری اور راجیو رام نے آسٹریلین اوپن مینز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فائنل میں انہوں نے لوک سویلی اور میکس پورسیل کو شکست دی، اتوار کو میلبورن پارک میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کے فائنل میں برطانیہ کے جو سیلزبری اور امریکا کے راجیو رام نے آسٹریلوی جوڑی پورسیل اور لوک سویلی کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں