English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گلوکارہ شکیرا43 برس کی ہوگئی

نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا نے زندگی کی43بہاریں دیکھ لیں۔ معروف کولمبین گلوکارہ اور واکا واکا گرل شکیرا نے اتوار کو اپنی 43 ویں سالگرہ منائی۔ 2010 میں شکیرا کو آئی ایل او کی جانب سے سماجی بہبود کے کاموں میں حصہ لینے پر سوشل جسٹس ایوارڈ بھی دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے