ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاکھوں روپوں کے ساتھ حریم شاہ کی نئی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موجود ویڈیو میں حریم شاہ نے ہاتھوں میں نوٹوں کی کئی گڈیاں اٹھائی ہوئی ہیں
ٹک ٹاک اسٹار نے لوگوں سے پوچھا ہے کیا آپ بتاسکتے ہیں میرے ہاتھوں میں کتنے پیسے ہیں؟
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے ہاتھوں میں لاکھوں روپے نظر آرہے ہیں۔سیاستدانوں کے ساتھ ویڈیوز اورتصاویر کے باعث شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جو ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موجود ہے۔ ویڈیو میں حریم شاہ ہاتھوں میں نوٹوں کی کئی گڈیاں اٹھائی ہوئی ہیں اور ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لوگوں سے پوچھا ہے کہ کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ میرے ہاتھوں میں کتنے پیسے ہیں؟اس کے علاوہ حریم شاہ کی ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے ساتھ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں