English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گرمیوں میں پیدا ہونیوالے بچے کم ذہین ہوتے ہیں‘ ماہرین

کراچی(این این آئی)اگر آپ کے بچے گرمیوں کے دنوں میں پیدا ہوئے ہیں تو جان لیں کہ ان میں پڑھنے لکھنے سے متعلق ایک مخصوص کمی پیدا ہوسکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق بچے کی پیدائش کا ماہ یا سیزن اس کی ذہنی صلاحتیوں پر بھی اثر انداز ہوسکتا ہے۔ایسے بچے جو گرمیوں کے موسم میں پیدا ہوئیہیں وہ خزاں کے موسم میں پیدا ہونے والے بچوں سے مقابلے میں اپنی تعلیم حاصل کرنے کے ابتدائی دنوں میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے