ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے عملے کا محکمہ اینٹی کرپشن کیخلاف احتجاج

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران و ملازمین نے اینٹی کرپشن کے رویے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے کام بند کردیا 7 گھنٹے طویل احتجاج کے دوران افسران نے اینٹی کرپشن کیخلاف زبردست نعرے بازی بھی کی بعد میں ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے ظفر احسن سے مظاہرین نے ملاقات کی ملاقات کے دوران ڈی جی نے بتایا کہ تمام گرفتار ملازمین کو رہا کردیا گیا جس پر مظاہرین نے احتجاج ختم کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں