ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک ریاض نے ہزاروں متاثرین کو باتوں کا چونا لگادیا احتجاج ملتوی

جماعت اسلامی کے رہنمائوں کے درمیان ہونیوالے مذاکرات میں کوئی تحریری معاہدہ نہیں ہوا‘ ضامن بھی سامنے نہ آیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹائون کے مالک ملک ریاض نے جماعت اسلامی سمیت کئی ہزار متاثرین کو باتوں کا چونا لگادیا جس کے نتیجے میں جماعت اسلامی نے کل ہونیوالا احتجاج ملتوی کردیا ہے۔ ملک ریاض اور جماعت اسلامی کے رہنمائوں کے درمیان ہونیوالے مذاکرات میں کوئی تحریری معاہدہ نہیں ہوا۔ زبانی معاہدے کا کوئی ضامن بھی سامنے نہ آیا۔ ملک ریاض اے آر وائی کے حاجی اقبال کو بطور گار شیئر سامنے آئے تھے۔ شرائط منوانے کیلئے تھرڈ پارٹی ضامن نہ ہونے سے دبائو بھی ڈال سکیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں