ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیاقت آباد کے نوجوانوں کی پی ایس پی میں شمولیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہائوس میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بالخصوص مختلف علاقوں سے نوجوانوں کی بڑی تعداد سید مصطفی کمال کے نظریے سے متاثر ہو رہی ہے، لیاقت آباد یو سی 39 کے کچھ نوجوان پاکستان ہائوس پہنچے اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں اپنے مسائل کے حل سے غرض ہے جو صرف سید مصطفی کمال کی قیادت میں حل ہو سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں